مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اپنے ایک روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں۔ ایران پہنچنے کے بعد انہوں نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبد اللہیان سے ملاقات کی۔
ملاقات میں دونوں رہنماوں نے دو طرفہ امور پر باہمی تبادلہ خیال کیا اور خطے کی حالیہ صورتحال پر گفتگو کی۔
آپ کا تبصرہ